پرو ٹون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) مرکزہ سالمہ کا جز، مثبت برق کی اکائی، (حمفیئن میں) مرکزہ سالمہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) مرکزہ سالمہ کا جز، مثبت برق کی اکائی، (حمفیئن میں) مرکزہ سالمہ۔